جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

کورونا وائرس آخری وبا نہیں،پروفیسر برطانوی یونیورسٹی آف لیورپول کا انتباہ

datetime 14  جون‬‮  2020 |

لندن(این این آئی)برطانیہ کی یونیورسٹی آف لیورپول کے پروفیسر میتھیو بیلِس نے کہاہے کہ پچھلے 20 برسوں میں ہمیں چھ خطروں کا سامنا کرنا پڑا۔ ان میں سارس، مرس، ایبولا، ایوین انفلوئنزا اور سوائن فلو شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم پانچ کو تو جھکائی دے کر بچ گئے مگر چھٹے کی زد میں آ ہی گئے۔انہوں نے کہاکہ یہ آخری عالمی وبا نہیں ہے جس کا ہمیں سامنا ہے۔ اسی لیے ہمیں جنگلی حیات کے امراض کا زیادہ گہرا مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…