منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں کورونا کے باعث انسداد پولیو مہم شدید متاثرخسرہ جیسی بیماریوں کے پھیلنے کا بھی خدشہ

datetime 3  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)کورونا کے باعث پاکستان میں انسداد پولیو مہم بھی شدید متاثر ہوگئی، رواں سال اپریل میں چالیس ملین بچے انسداد پولیو کے قطروں سے محروم رہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان 2018 میں پولیو کے خاتمے کے قریب پہنچ چکا تھا،گزشتہ سال دوبارہ پولیو کیسز میں

اضافہ دیکھا گیا۔پاکستان میں انسداد پولیو مہم کے انچارج ڈاکٹر رانا محمد صفدر نے بتایا کہ موقع ملتے ہی ملک گیر انسداد پولیو مہم کا پروگرام بنایا جائے گا۔ کورونا کے باعث انسداد پولیو مہم متاثر ہونے کے ساتھ خسرہ جیسی بیماریوں کے پھیلنے کا بھی خدشہ ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…