منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی سروس بحال کرنے کا فیصلہ 

datetime 3  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ،پولی کلینک، نرم ہسپتال کی او پی ڈیز مشروط طور بحال کی جائیں گی ،وفاقی وزارت قومی صحت نے او پی ڈیز بحالی کی تحریری اجازت دیدی۔وزارت صحت کے مطابق پہلے فیز میں پولی کلینک، نرم اسپتال کی او پی ڈیز بحال کی گئی ہیں، پولی کلینک، نرم اسپتال کی او پی ڈیز کو کورونا ایس او پیز کے تحت چلایا جائے گا، پولی کلینک، نرم اسپتال میں او پی ڈیز صبح آٹھ تا دوپہر دو بجے تک فعال ہونگی ،

او پی ڈیز میں ایک وقت میں ایک مریض داخلے کی اجازت ہو گی۔وزارت صحت کے مطابق او پی ڈی ہال میں مریض کے ہمراہ ایک فرد کو آنے کی اجازت ہو گی ، نرم اسپتال سے کورونا کے مشتبہ مریض کو پمز ریفر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پولی کلینک اسپتال میں کورونا مریضوں کے داخلے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، وزارت صحت کے مطابق پولی کلینک آنے والے کورونا کے مشتبہ مریضوں کو پمز ریفر کیا جائے گا ، پولی کلینک میں کورونا کے سات مصدقہ مریض زیرعلاج ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…