پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

شوگر کے مریضوں کیلئے لال کی بجائے سبز سیب کتنا فائدہ مند ہے؟امریکی ماہرین صحت نے بتا دیا

datetime 30  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذیابیطس کے مریضوں کے لئے سبز سیب زیادہ مفید ہے، امریکہ کے ماہرین صحت نے مشورہ دے دیا ۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سیب کی مختلف اقسام ہیں جن میں سے سبز رنگ کا سیب جسے کچا سیب بھی کہا جاتا ہے۔

میں شوگر کی مقدار دیگر سیبوں کے مقابلے میں کم پائی جاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک درمیانے سائز کے سبز سیب میں 17 گرام جبکہ درمیانے سائز کے لال سیب میں 23 گرام شوگر پائی جاتی ہے جس کے باعث ذیابیطس کے مریضوں کے لیے لال سیب کے مدمقابل سبز سیب زیادہ فائدہ مند ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…