بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کو جلد پولیو سے پاک ملک قرار دیا جائے گا : بابر عطاء

datetime 10  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )پولیو کے خاتمے کے حوالے سے وزیراعظم کے فوکل پرسن بابر بن عطاء نے کہا ہے کہ پاکستان کو جلد پولیو سے پاک ملک قرار دیا جائے گا،میڈیا، سول سوسائٹی اور مذہبی تنظیمیں انسداد پولیو مہم میں حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت ملک سے پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔

پولیو کا خاتمہ قومی مقصد ہے اورپاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کیلئے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے لاکھوں روپے مالیت کی ویکسین کااہتمام کیاہے۔انہوں نے میڈیا، سول سوسائٹی اور مذہبی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ انسداد پولیو مہم میں حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…