دانت نکلوانے والا شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

19  دسمبر‬‮  2017

کرناٹکا ( آن لائن ) بھارت کے شہر ہوبلی میں دانت نکلوانے کے بعد زیادہ خون بہہ جانے سے مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر ہوبلی میں عبدالقادر نامی شخص کو دانت میں تکلیف ہونے پر رتنا ڈینٹل کلینک لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر ویریش مگلاد نے مریض کے 3 دانت نکالے جس پر خون بہہ نکلا اور یہ سلسلہ بند نہ ہوا جس پر مریض کو کرناٹکا انسٹیٹیوٹ آف

میڈیکل سائنس (کامس) اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ 2 دن کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کرگیا۔کامس کے ڈائریکٹر نے کہا کہ مریض کو کومے کی حالت میں ہی اسپتال لایا گیا تھا جہاں انہیں فوری طور پر آئی سی یو میں داخل کروایا گیا لیکن ہم ان کی جان نہیں بچاسکے، اگر مریض کو 2 دن پہلے لایا جاتا تو اس کی جان بچائی جاسکتی تھی البتہ موت کی اصل وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی بتائی جاسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…