پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

صرف ذرا سے ہلدی لیں اور اس سے دانت ایسے چمکائیں کہ دیکھنے والا حیران رہ جائے، طریقہ جانئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سفید و چمکدار دانت ہر شخص کا خواب ہوتے ہیں ، ہماری مسکراہٹ دوسروں کے لئے بیحد ضروری ہے اور مسکراہٹ اگر خوبصورت اور چمکتی ہو تو لوگوں کو بیحد لبھاتی ہے۔دانت ہمارے چہرے کا ایک اہم حصہ ہیں ان کی تھوڑی سی حفاظت ہمارے دانتوں کو نئی زندگی دے سکتی ہے۔

آج ہم آپ کو ایک ایسا نایاب ٹوٹکہ بتائیں گے جس پر عمل کر کے نا صرف آپ اپنے دانت سفید اور چمکدار کر سکیں گےبلکہ انہیں مضبوط اور چمکدار بھی بنا سکیں گے۔ہلدی ہمارے گھر کے مصالحوں کا ایک اہم حصہ ہے ہم اپنے روز مرہ کھانوں میں ہلدی کا استعمال لازمی کرتے ہیں ، لیکن صرف یہ ہی نہیں ہلدی کو ہم بہت سی دوسری چیزوں کے لئے بھی استعمال کر سکتے ہیں جیسا کہ آج ہم آپ کو ہلدی سے اپنے دانت چمکدار بنانے کا اہم ٹوٹکہ بتائیں گے جس پر عمل کر کہ آپ اپنے دانت چند دنوں میں سفید اور چمکدار بنا سکیں گے۔ہلدی ، کھوپرے کا تیل اور بیکنگ سوڈا نیچے دی کئی ویڈیو میں بتائی گئی مقدار کے مطابق لیجئے اور اسے اپنے دانتوں پر ملیں،شروع میں آپ کو یہ احساس ہو گا کہ آپ کے دانت انتہائی پیلے ہو رہے ہیں لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں یہ آپ کے دانتوں کی پیلاہٹ کو ختم کر رہے ہیں۔ اس پیسٹ کو چند منٹوں تک دانتوں پر لگا رہنے دیں اور پھر پانی سے قُلی کر لیں۔چند منٹوں بعد آنے والے نتائج سے آپ خود حیران رہ جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…