بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

چینی سائنسدانوں کا حیران کن کارنامہ، ایڈز کی اینٹی بائیوٹک دریافت، علاج میں کیسے مدد دے گی؟

datetime 31  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہانگ کانگ(آئی این پی)ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے ایک اینٹی بائیوٹک دریافت کی ہے جو ایچ آئی وی کے مریضوں میں سوزش کا علاج میں کارآمد ہے،انیٹی بائیوٹک ایڈز کے مریض میں بیماری کے خلاف مدافعتی نظام کو کمزور ہونے سے روکتی ہے، چین کے

معروف روزنامہ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے ایک اینٹی بائیوٹک دریافت کی ہے جو ایچ آئی وی کے مریضوں میں سوزش کا علاج میں کارآمد ہے۔ لیکن اس کا تجربہ ابھی چوہوں پر کیا گیا ہے HIVایڈز کے مریضوں پر استعمال سے پہلے مزید مطالعہ اور تحقیقات کی ضرورت ہو گی۔ایچ آئی یو ایڈز انسٹی ٹیوٹ اور مائکرو بائیالوجی پروفیسر ڈائریکٹر چن زہی نے کہا کہ HIVایفیکشن کے دوران ایک خاص میکانزم سے سوزش پیدا ہوتی ہے جو مدافعتی نظام کو کمزور کرتی ہے۔ یہ انیٹی بائیوٹک ایڈز کے مریض میں بیماری کے خلاف مدافعتی نظام کو کمزور ہونے سے روکنے میں فعال کردار ادا کر سکتی ہے اگر اس پر تھوڑی مزید تحقیق کی جائے۔ چھیو یانگ نے کہا کہ چوہوں پر تجربہ کے بعد معلوم ہوا کہ اس دوا کی بدولت انفیکشن میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔چھیو یانگ نے مزید کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ اسے مزید تحقیقات کے بعد دیگر سوزش کی بیماریوں میں بھی کارآمد بنایا جا سکتا ہے جیسے انفلوئنزا انفیکشن، کالٹس اور کینسروغیرہ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…