جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

اگرآپ کوکسی بھی وقت ان دوعلامات کاسامناہوتوآپ دل کے مریض بن جائیں گے ،ماہرین قلب نے احتیاطی تدابیربتادیں

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اگرآپ کوکسی بھی وقت ان دوعلامات کاسامناہوتوآپ دل کے مریض بن جائیں گے ،ماہرین قلب نے احتیاطی تدابیربتادیں ,امریکہ میں ہونے والے ایک تحقیق کے مطابق ماہرین امراض قلب نے دل کے دورے سے بچنے کےلئے چنداحتیاطی تدابیربتائی ہیں ،اگرآپ کوان چند علامات کاکسی بھی وقت سامناکرناپڑے توسمجھیں کہ آ پ کودل کادورہ پڑھ سکتاہے اوراس کےلئے احتیاطی تدابیرکرکے آپ دل کے

مرض سے بچ سکتے ہیں ۔ماہر امراض قلب کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو سینے میں بھاری پن محسوس ہورہا ہے یا معدے کے اوپر والے حصے میں ناقابل برداشت درد ہے، بائیں بازو میں درد ہے یا جبڑے اور گردن میں درد ہونے کے ساتھ سانس میں دشواری محسوس ہورہی ہے تو یہ دل کے دورے کی علامات ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کو ٹھنڈے پسینے آنے لگیں تو ایک منٹ ضائع
کیے بغیر ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…