بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مسواک دانتوں کو خراب ہونے سے محفوظ رکھتی ہے

datetime 19  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان کے ایک بھی دانت میں درد ہو تو جینا دو بھر ہو جاتا ہے اور کچھی بھی کھانے پینے سے قاصر ہوتا ہے ،تبھی دانتوں کی صفائی اور ان کا خیال رکھنا کسی بھی انسان کی اولین ترجیح ہونی چاہیے ۔

دانتوں کو ٹھیک رکھنے کے کئی طریقے ہو سکتے ہیں جن میں سر فہرست ٹوتھ برش کا استعمال ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مسواک منہ میں تازگی کے ساتھ دانتوں کو خراب ہونے سے محفوظ رکھتی ہے۔برطانیہ کی یونی نامی کمپنی نے ’را‘ مسواک کے بارے کہا ہے کہ اس کے حوالے سے معروف بعض باتیں بالکل درست ہیں مثلاً یہ معدنیات اور وٹامن سے بھرپور ہوتی ہیں، کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ ان سے دانت صاف کئے جاسکتے ہے، یہ دانتوں کی اہم معدن برقرار رکھ کر اسے بحال کرتی ہے اور دانتوں میں کیڑے کو روکتی ہے۔ کمپنی کے مطابق عرب ممالک، پاک و ہند اور افریقی ممالک میں درخت کی شاخوں کو بطور مسواک استعمال کیا جاتا ہے اور اب مسواک کو یورپ میں بھی متعارف کرایا جارہا ہے کئی افراد نے مسواک کے بارے میں کئے گئے دعووں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ٹوتھ پیسٹ کے مقابلے میں نہایت سستی اور فائدہ مند ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…