بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

لاکڑا کا کڑا ایک متعدی مر ض ہے جو ۔۔۔! طبی ماہرین نے خطرناک پیش گوئی کر دی

datetime 27  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) چکن پاکس (لاکڑا کاکڑا )ایک متعدی مرض ہے جس سے جسم پر کھجلی اور سرخ رنگ کے نشان پڑجاتے ہیں ،یہ مرض متاثرہ شخص کے کھانسنے ،چھینکنے یا کھانے پینے والی چیزوں سے دوسروں میں منتقل ہو جاتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار حکیم محمداحمد سلیمی (چیئرمین امتحانی کمیٹی نیشنل کونسل فار طب ) حکیم محمد افضل میو،حکیم امجد وحید بھٹی ،حکیم حامد محمود ،حکیم احمد حسن نوری حکیم طاہر

خاں ،حکیم طاہر نذیر،حکیم عبدالرزاق ربانی ،حکیم محمد فیصل طاہر صدیقی ،حکیم محمد ابوبکر ،حکیم سردار چرن سنگھ ،حکیم ڈاکٹر عمر فاروق گوندل اور سکندر حیات زاہد نے پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام چکن پاکس لاکڑا کاکڑا کے موضوع پر منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے بتایا کہ چکن پاکس لاکڑا کاکڑا کی علامات میں جلد پر سرخ دانے ،تیز بخار ،سر درد ،تھکن کا احساس اور بھوک کا نہ لگنا شامل ہیں متاثرہ شخص سے بچاؤ کیلئے اس کے برتن ،بستر وغیرہ الگ کر دیں مریض کے زیر استعمال اشیاء ،لباس اچھی طرح دھوئیں مریض کے ساتھ دوسرے بچوں کے میل جول میں احتیاط برتیں ،مریض پبلک مقامات پر جانے سے خود اجتناب کرے ایسے مریض فوری طور پر حکیم یا ڈاکٹر سے رجوع کریں انہوں نے بتایا کہ طب یونانی طریقہ علاج میں لاکڑا کاکڑا کا کامیاب علاج موجود ہے انہوں نے مشورہ دیا کہ انجیر،خوبکلاں اور منقہ کا قہوہ لاکڑا کاکڑا کے مریض کیلئے نہایت مفید ثابت ہو تا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…