بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اس 56سالہ خاتون کوکینسر ہوگیا اور ڈاکٹروں نے اسے جواب دے دیالیکن پھر اس نے ایسی چیز کھانی شروع کی تمام بیماری ٹھیک ہوگئی

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ عرصہ قبل ایک 56سالہ خاتون کو رَحم میں کینسر ہوگیااور اسے کیموتھراپی کا مشورہ دیا گیا،اس کی دنیا اندھیر ہوچکی تھی لیکن اس بہادر خاتون نے کیموتھراپی کروانے کی بجائے کوئی قدرتی طریقہ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔بیوروکریٹس کو تاریخی ورثہ تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ،ہائی کورٹ نے تاریخی ریلوے سٹیشنز کی تفصیلات طلب کرلیںاس نے کہیں پڑھا کہ کینسر کے لئے

ایلوویرا(کوارگندل) کا جیل بہت مفید ہوتا ہے۔اس نے وہ ایلوویرا کااستعمال شروع کردیا اور جب اگلے چیک اپ پر گئی تو ڈاکٹر دیکھ کر حیران رہ گئے کیونکہ اس کا کینسر بالکل ٹھیک ہوچکا تھا۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ اسے کس طریقے سے استعمال کیا جائے۔
اجز:ا
100گرام ایلوویرا
300گرام قدرتی شہد
500گرام اخروٹ پسے ہوئے
بنانے کا طریقہ

ان تمام اجزاءکو تب تک بلینڈ کریں جب تک یہ یکجان نہ ہوجائیں۔اب اس مشروب کو پی لیں۔اس میں موجود وٹامنز ،منرلزاور لحمیات کی وجہ سے آپ نہ صرف کینسر جیسے موذی مرض سے محفوظ رہیں گے بلکہ یہ معدہ کے امراض ، السر اور دیگر خطرناک بیماریوں کو بھی ٹھیک کرے گا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…