پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

لیموں کے استعمال سے دانتوں کو نہایت سفید اور چمکدار بنائیں، طریقہ بہت آسان!!

datetime 2  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چمکدار اور صاف دانت اچھی اور پراعتماد شخصیت کا آئینہ دار ہوتے ہیں۔اگر دانت پیلے اور بدنما ہوں تو ہم کھل کر ہنسنے سے اجتناب کرتے ہیں۔ لوگ دانتوں کو چمکدار بنانے کے لئے مہنگی ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کرتے ہیں لیکن پھر بھی کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ آج ہم آپ کو دانتوں کو صاف رکھنے کا انتہائی

آسان نسخہ بتائیں گے۔لیموں کا رس نکال کر اسے پانی میں اچھی طرح حل کر لیں۔دن میں دو بار برش کریں اور ہر بار آخر میں لیموں کے پانی کی کلی کر لیں۔ لیموں کے چھلکے کا سفوف بنا لیں اور اسے پانی میں حل کر کے اس پیسٹ سے دانتوں کی مالش کرکے کلی کریں۔ چند ہی دنوں میں آپ کے دانت موتیوں کی طرح سفید ہو جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…