ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پھول گوبھی آپ کو کس خطرناک بیماری سے بچاتی ہے؟معلومات ایسی کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں

datetime 14  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پھول گوبھی ہماری روزمرہ کی زندگی میں شامل سبزیوں میں اہم ہے لیکن ہم میں سے اکثر یہ نہیں جانتے کہ گوبھی کھانا ہماری صحت کیلئے بہت مفید ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ گوبھی کے صحت بخش اثرات سے مستفید ہونے کیلئے ہمیں اسکے ڈنٹھل اور پتوں کو بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہئے جبکہ تیل اور گھی میں پکانے کے بجائے

گوبھی کو کچی حالت میں ،بھاپ پر نرم کر کے یا پانی میں ابال کے کھانا چاہئے کیونکہ اس صورت میں اس کے مفید قدرتی اجزاء محفوظ رہتے ہیں۔اگر آپ گوبھی کو سلاد کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس میں تھوڑا سا زیتون کا تیل بھی شامل کر دیں یہ کرنے سے اسکی افادیت میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔تحقیق سے یہ بھی ثابت ہو چکا ہے کہ پھول گوبھی میں کینسر سمیت کئی بیماریوں سے بچانے کی صلاحیت موجود ہے۔درمیان جسامت کی ایک پھول گوبھی میں کینو سے زیادہ وٹامن سی،وافر مقدار میں وٹامن کے ،بی ٹاکیروٹین کی شکل میں وٹامن اے،کئی اقسام کے وٹامن بی اور فولک ایسڈ،فائبر ،فائٹو کیمیکلز اور اہم کاغذائی معدنیات موجود ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…