جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

لیموں کے ذریعے صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرنے کا آسان ترین نسخہ

datetime 14  جنوری‬‮  2017 |

نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ وزن کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو آج ہم آپ کو لیموں سے بنا ایک ایسا آسان نسخہ بتائیں جے جس پر عمل کرکے آپ صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرلیں گے۔اس نسخے کے استعمال سے آپ کے جسم سے زہریلا مواد نکل جائے گااور آپ تروتازہ ہوجائیں گے ۔آپ کو ذیل میں دی ہوئی تراکیب پر سختی سے عمل کرنا ہے اور ہر صبح خالی پیٹ اسے استعمال کرنا ہے۔

پہلا دن
ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
دوسرا دن
دولیموﺅں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
تیسرا دن
تین لیموﺅں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
چوتھا دن
چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
پانچواں دن
پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
چھٹا دن
چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
ساتویں دن
تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔
آٹھویں دن
چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
نویں دن
پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
دسویں دن
چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
گیارہویں دن
تین لیموﺅں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
بارہویں دن
دولیموﺅں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
تیرویں دن
ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
چودویں دن
تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔

نوٹ:کوشش کریں کہ یہ مشروب ایک ہی ساتھ پی لیا جائے لیکن اگر آپ کو مشکل ہوتو سارا دن میں کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل استعما ل کریں۔ایسے افراد جنہیں معدے یا آنت کی تکالیف ہیں وہ اسکے استعمال سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…