جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

جوانی، طاقت اور پٹھے مضبوط کرنے کا انتہائی آسان اور آزمودہ نسخہ

datetime 14  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قارئین ہی ہمارا سرمایہ افتخار ہیں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ قارئین کووقتاً فوقتاً مفید نسخوں اور طبی ماہرین کی نئی دریافتوں سے بہرہ ورکرسکیں۔آج کا نسخہ جوانی ، طاقت ، فٹنس اور حسن کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔3عدد خوبانیاں اور ایک عدد چھوہارا لیں۔ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔رات کو ایک کپ پانی میں بھگو دیں۔صبح اس کپ میں آدھا چمچ شہد ملالیں۔اگر سردی کا موسم ہوتو نیم گرم کرکے پی لیں اور اگر گرمی کاموسم ہوتو بغیر گرم کیے پی لیں۔اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ :۔

٭جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔
٭نظر مضبوط ہوگی ، اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔
٭کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ)آئے گا۔
٭گھٹنے ، جوڑ،پٹھے ، دل و دماغ طاقت ورہوجائیں گے۔
کیونکہ خوبانی میں تانبا (Copper)چھوہارے میں آئرن فولاد(Iron)بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتاہے اور اس کے علاوہ ان دونوں میووں میں بہت سے بے شمار فوائد ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…