جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

کیلے اور گرم پانی کا استعمال سے ایسا فائدہ جسے جان کر آپ بھی استعمال کرناشروع کر دیں گے

datetime 17  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آپ نے کیلے اور پانی کا استعمال تو اپنی زندگی میں ضرور کیا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو اس کے استعمال کا ایسا طریقہ بتائیں گے جو آپ کے معدے کو بہت فائدہ دے گا اور آپ کا وزن بھی کم کرے گا۔کیلا کھانے سے جسم میں توانائی آتی ہے اور پانی زندگی کے لئے ضروری ہے۔لیکن اگر ان دونوں چیزوں کا استعمال باقاعدگی سے کیا جائے تو نتیجہ بہت ہی مفید ہوگا اور آپ کا وزن بہت جلد کم ہوجائے گا۔اس نسخے کی اچھی بات یہ ہے کہ اس کے استعمال کے بعد آپ اپنی مرضی کا کھانا بھی بلا کسی روک ٹوک کے کھاسکتے ہیں۔
استعمال کا طریقہ
صبح ناشتے میں ایک یا جتنے کیلے چاہیں کھائیں اور ساتھ ایک گلاس گرم پانی کا پی لیں۔دوپہر کے کھانے میں اپنی پسند کے کھانے کے ساتھ سلاد کا استعمال کریں۔رات کا کھانا ہر صورت 8بجے تک کھا لیں اور اس میں سبزیوں کا استعمال کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…