پسے ہوئے بادام ایک پیالی پسی ہوئی الائچی ایک چمچ چینی ایک کلو
ترکیب:
1۔ایک پیالی میں پسی الائچی اور بادام ڈال کر گرائنڈر میں مکس کر یں اور ململ کے کپڑے سے چھان لیں۔
2۔پھر دوبارہ گرائنڈر میں ڈال کر ایک پیالی پانی ڈالیں اور مکس کر یں کہ مزید باریک ہو جائے اور دو بارہ چھان لیں۔ اس طرح تین چار دفعہ کر یں اور باداموں کا دودھ نکال لیں۔
3۔ایک لیٹر پانی میں ایک کلو چینی ملائیں اور پکالیں، جب گاڑھا سا شیرہ تیار ہو جائے تو اس میں آدھا چمچ سٹرک ایسڈ یا لیموں کا رس ملا دیں، جب شیرہ ٹھنڈا ہو جائے تو بادام کا دودھ ملا دیں اور ایک بوتل میں بھر کر رکھ لیں۔
4۔جب بنانا ہو تو ایک گلاس پانی میں دو سے تین چمچ ملا کر ساتھ چورا کی ہوئی برف ملائیں اور بچوں اور بڑوں کو دیں، یہ شربت دودھ میں ملا کر بھی دیا جا سکتا ہے۔ دماغ کو طاقت دیتاہے
بادام کا شربت بنانے کا طریقہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر
-
روس جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ



















































