پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

یہ غذا استعمال کریں اور کینسر سے نجات حاصل کریں

datetime 25  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)کینسر اایک جان لیوا مرض ہے اور اس موذی بیماری میں مبتلا افراد کی زندگی بہت مشکل اور تکلیف دہ ہوجاتی ہے لیکن کچھ غذائیں ایسی ہیں جن کے استعمال سے آپ اس مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔آئیے آپ کو ان غذاؤں کے بارے میں بتاتے ہیں۔
ٹماٹر
ہارورڈ یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں دیکھا گیا کہ جن لوگوں نے دن میں چار بار ٹماٹر استعمال کئے ان میں پروسٹیٹ کینسر کے امکانات 50فیصد کم ہوگئے۔ٹماٹر میں موجود لائی سوپین ایک بہترین انٹی انجیوجینٹیک ہے جس کی وجہ سے چکنائی جذت ہوبتی ہے اور انسان کینسر سے محفوظ رہتا ہے۔
ہلدی
یہ نہ صرف کھانوں کو مزیداربناتی ہے بلکہ اس کے استعمال سے کینسر کے امکانات بھی کم ہوتے ہیں۔
بلیوبیریز
ان کے استعمال سے آپ کینسر کی کئی اقسام سے بچ سکتے ہیں۔ان کے استعمال سے آپ آکسی ڈیٹو تناؤ سے بچ سکتے ہیں جو کہ کینسر کی ایک بڑی وجہ سمجھی جاتی ہے۔
ڈارک چاکلیٹ
اس کے کھانے سے نظام دوران خون تیز ہوتا ہے اور اس کے استعمال سے دل مضبوط ہوتا ہے۔یہ نہ صرف آپ کو چاک و چوبند رکھے گی بلکہ اس سے آپ کو کینسر سے بچنے میں بھی مدد ملے گی۔
کافی اور سبز چائے.
سبزچائے میں موجود انٹی آکسیڈینٹس کی وجہ سے آپ کینسر سے بچ سکتے ہیں۔دن میں دو کپ کافی یا سبز چائے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…