منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دوست ملک کے سائنسدانوں کا زبردست تجربہ۔۔۔! مستقبل قریب میں صحت سے متعلق ایسااعلان کہ آپ بھی جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 20  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیا مین (آئی این پی)چینی سائنسدان ایسا مسالمہ دریافت کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو ریشے کی افزائش کر سکتا ہے جو مستقبل میں کئی کے لئے ریشے کی افزائش کو کہیں زیادہ آسان بنا سکتا ہے۔ اس تحقیق کی سربراہی شیا مین یونیورسٹی کے سکول آف لائف سائنسز اے پروفیسر ڑاؤ ڈاوانگ اور ڈینگ شیان مینگ اور پیکنگ یونیورسٹی کے پروفیسر یوان کائی ہونگ نے کی ہے۔ اس تحقیق کے نتائج سائنس ٹرانسلیشن میڈیسن کے تازہ ترین ایڈیشن میں 17اگست کو شائع ہوئے ہیں۔ڑاؤ نے کہا کہ انہوں نے ایک دوا ئی ایکس ایم یو۔ایم پی ۔ 1دریافت کی ہے جو جگر ، بڑی آنت اورکھال کی مرمت اور ری جنریشن میں مدد گا ر ثابت ہوسکتی ہے ، مستقبل میں اس گولی کی بدولت اعضاء کی پیوندکاری یا پیچیدہ بائیومیٹریل اورسیل تھراپیز نہیں کرانی پڑے گی۔ ڑاؤ اور ان کے ساتھیوں نے ہیپو پاتھ وے میں ایک اہم سنگلنگ مسالمے کو خاص طورپر ہدف بنایا جو اعضاء کے سائز کو کنٹرول کرتا ہے ،ایکس ایم یو۔ایم پی۔1 پاتھ وے کے مرکزی حصے ایم ایس ٹی 1/2 کی سرگرمی کو پنپنے میں معاون ثابت ہوا ہے اور دنیا بھر میں جگر کی خرابی کی مشترکہ وجہ السیٹا مینوپوہن کی وجہ سے آنے وای چوٹ سمیت دیرینہ اور شدید چوٹ کے چار مختلف موس ماڈلز کے خلیے کی نمو کو فروغ دیتا ہے۔ ڑاؤ نے کہا کہ انہوں نے ایک پیشنٹ کے لئے درخواست دی ہے اورمیڈیسن کی تیاری کے لئے ادویہ ساز کمپنیوں کے ساتھ تعاون کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…