اللہ نے جس پھل کی قسم کھائی اسے استعمال کریں اورشوگر کے ساتھ ساتھ وزن بھی کم کریں

20  اگست‬‮  2016

سلانوالی(نیوزڈیسک )طبعی ما ہر ین کے مطا بق ز یا بیطس کے مریضوں کیلئے خو ن سے شو گر کی مقدا ر کم کر نے اور و ز ن کو کنٹر و ل کر نے کیلئے ز یتو ن کا تیل انتہا ئی مو ثر ہے، جبکہ کم نشا ستے وا لی غذا ئیں اورلحمیا ت کی ز یا د تی کے اثرا ت بھی اس سے کنٹر و ل کیے جا سکتے ہیں، ما ہر ین کے مطا بق خو ن میں شو گر کی مقدا ر کم کر نے کیلئے ا پنے طر ز زند گی میں تبد یلی لا تے ہو ئے و ز ن کم کر نے کی کو شش کر نی چا ہیے، پا کستان میں ا س وقت7ملین افراد زیا بیطس کا شکا رہیں ا گر یہ تعد اد اسی رفتا ر سے بڑھتی ر ہی تو 2030میں پا کستان ز یا بیطس کے مرض وا لا 4بڑ ا ملک ہو گا اور یہاں ز یا بیطس سے متاثر ہ افرا د کی تعدا د ا یک کر و ڑ 38لا کھ تک جا پہنچے گی پا کستان کے قومی اد ار ہ بر اہ ز یا بیطس کے سر برا ہ پر و فیسر ز ما ن شیخ کے ا س انکشا ف کے بعد ضرور ی ہے کہ ز یا بیطس میں مبتلا لو گ ا پنے طر ز ز ند گی میں تبدیلی لا ئیں و زن کم کر نے کے ساتھ سا تھ د یگر ا حتیاطی تدا بیر سے استفادہ کریں ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…