نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ وزن کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو آج ہم آپ کو لیموں سے بنا ایک ایسا آسان نسخہ بتائیں جے جس پر عمل کرکے آپ صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرلیں گے۔
اس نسخے کے استعمال سے آپ کے جسم سے زہریلا مواد نکل جائے گااور آپ تروتازہ ہوجائیں گے ۔آپ کو ذیل میں دی ہوئی تراکیب پر سختی سے عمل کرنا ہے اور ہر صبح خالی پیٹ اسے استعمال کرنا ہے۔
پہلا دن
ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
دوسرا دن
دولیموﺅں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
تیسرا دن
تین لیموﺅں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
چوتھا دن
چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
پانچواں دن
پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
چھٹا دن
چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
ساتویں دن
تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔
آٹھویں دن
چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
نویں دن
پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
دسویں دن
چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
گیارہویں دن
تین لیموﺅں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
بارہویں دن
دولیموﺅں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
تیرویں دن
ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
چودویں دن
تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔
نوٹ:کوشش کریں کہ یہ مشروب ایک ہی ساتھ پی لیا جائے لیکن اگر آپ کو مشکل ہوتو سارا دن میں کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل استعما ل کریں۔ایسے افراد جنہیں معدے یا آنت کی تکالیف ہیں وہ اسکے استعمال سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔
10 کلو سے زائد وزن کم کرنے کا آسان ترین نسخہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر
-
روس جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں دینے کی منظوری دیدی
-
اداکارہ رمشا خان کا شادی کے فوری بعد بڑا فیصلہ



















































