اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اگر زخم سے خون بہنے لگے تو اسے روکنا بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ہماری جسمانی حالت غیر ہوسکتی ہے۔آئیے آپ کو زخم سے بہتا خون فوری روکنے کا آسان طریقہ بتاتے ہیں۔اگر کہیں بھی جسم پر کوئی کٹ لگ جائے یا زخم ہوجائے تو یقین جانئے کہ اس پر سرخ مرچ لگانے سے زخم سے خون بہنا فوری طور پر ر±ک جاتا ہے۔سرخ مرچ کی وجہ سے زخم سے خون بہنا نہ صرف رک جاتا ہے بلکہ اس پر لوتھڑا بھی جلد بن جاتا ہے جو کہ ایک اچھی چیز ہے۔جیسے ہی جسم پر کہیں زخم ہوجائے تو اس پر سرخ مرچ چھڑک دیں،اگرآپ سوچ رہے ہیں کہ اس طرح آپ کو جلن یا تکلیف ہوگی تو آپ غلط سوچ رہے ہیں۔آپ چاہیں توگرم پانی میں ایک چمچ سرخ مرچ کا ڈال کر پی لیں،اس کی وجہ سے اندرونی طور پر زخم جلدمندمل ہوجائے گا۔