ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

دماغ کو صحت مند رکھنے کے طریقے

datetime 15  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )دماغ کو جسم کے حکمران کی حیثیت حاصل ہے۔ لیکن انٹر نیشنل فیڈریشن آن ایجنگ کے ایک حالیہ سروے کے مطابق اکثر افراد اس بات سے لاعلم ہیں کہ دماغ کو کیسے صحت مند رکھا جا سکتا ہے

دماغی کھیل:
جی ہاں! اگر آپ روزانہ اخبارات میں کراس ورڈ زیاد دیگر معموں کو حل کرنے کے شوقین ہے تو یہ عادت آپ کے دماغ کیلئے فائدہ مند ہے۔ بنیادی ریاضی اور اسپیلنگ اسکلز کی مشق جیسے دماغی کھیلوں کا مطلب یہ ہے آپ اپنے دماغ کو زیادہ چیلنچ دے رہے ہیں جو اس تیز رکھنے ہیں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ دماغی ورزش جسمانی ورزشیں درحقیقت دماغ کیلئے بھی فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں ۔
دماغی خوراک:
خوراک میں صحت بخش اجزا کا استعمال ہی صحت مند دماغ کی ضمانت ہوتے ہیں مضر صحت اجزا جیسے کیفین ،تمباکو نوشی اور الکوحل کا ستعمال محدود تو کرنا ہی چاہیے زیادہ نمک کھانے سے بھی بچنا چاہیے کیونکہ یہ ذیابیطس ہائی بلڈ پریشر اور فالج جیسے امراض کا سبب بھی بن سکتا ہے چوکنا دماغ دن بھر میں کچھ منٹ اپنے دوستوں سے کسی بھی موضوع پر بات کرنے کیلئے وقت نکالیں اپنے دوستوں اور رشتے داروں سے گھلنا ملنا دماغ کو چوکنا رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
پر جوش دماغ:
یہ کچھ بھی ہو سکتا ہے جیسے کھانے پکانے کی کوئی نئی ترکیب پڑھ کر اسے سیکھنے کی کوشش کرنا یا کسی نئے لفظ کا مطلب سمجھنا یا اپنے ددفتر جانے کیلئے نیا راستہ اختیار کرنا۔ اپنی معمول کی روٹین سے باہر نکل کر کچھ نیا کرنا ۔ آپ کے دماغ میں ایک نیا جوش پیدا کرنے کے سبب بنتا ہے۔
صحت مند دماغ:
تحقیقی رپورٹس میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ ایک سے زائد زبانوں سے واقفیت ایک بڑھاپے میں صحت مند دماغ کا سبب بنتی ہیے اور اس کے ساتھ ساتھ دماغ کو مشکل حالات سے نمٹنے میں مدد بھی ملتی ہیے۔
دماغی ڈاکٹر:
اگر آپ کی عمر 55 سال سے اوپر ہے تو اپنی دماغی صحت کے حوالے سے ڈاکٹرز سے چپک اپ کراوتے رہیں کیونکہ اکثر ذہنی امراض کا آغاز55 سال کی عمر کے بعد ہی ہوتا ہے۔
دماغ اور پڑھنا:
کتابوں سے لیے کر پڑھنے تک سب کچھ کے ساتھ مطالعہ آپ کے دماغ کو نئے الفاظ سیکھنے اور یاد داشت بہتر بنانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔
دماغ اور پانی پینا:
روزانہ کم ازکم چھ سے آٹھ گلاس پانی کا استعمال صحت مند دماغ کیلئے بہت ضروری ہے۔
دماغ اور موسیقی سننا:
موسیقی سے توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے اورموسیقی سے دماغی افعال میں بہتری آتی ہے جبکہ ڈیمنیشیا جیسے دماغی مرض پر قابو پانے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…