لاس اینجلس (نیوز ڈیسک )امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ کافی پینے والے لوگوں کو اعصابی ٹوٹ پھوٹ کاخطرہ کم ہوتاہے ۔دن میں 3 تا 6 کپ کافی کا معمول بنانافائدہ مند ہے ۔ اس کے ذریعہ اعصابی ٹوٹ پھوٹ سے محفوظ رہ کر صحت مند زندگی گز اری جاسکتی ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل تحقیقات میں کافی کو دل کی بیماری اور الزائمر کی بیماری سے بچاﺅ میں بھی معاون قرار دیا گیا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں