خطرناک مرض ’’ایبولا‘‘ کی تشخیص اب منٹوں میں

23  فروری‬‮  2015

اقوام متحدہ کےادارہ برائے صحت ( ڈبلیو ایچ او)نے خطرناک مرض ایبولا کے لیے ایک ایسا کامیاب ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جو چند منٹ میں ہی مرض کی تشخیص کرسکے گا۔ ایبولا وائرس جو اب تک دنیا بھر میں 93 ہزار افراد کو موت کے منہ میں دھکیل چکا ہے جب کہ 23 ہزار 250 سے زائد افراد اس مرض کا شکار ہیں لیکن اب اس خطر ناک مرض کے لیے ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ایک ایسا ٹسٹ متعارف کرایا گیا ہے جو محض چند منٹوں میں یہ بتاسکتا ہے کہ مریض میں ایبولا کے وائرس ہیں یا نہیں جب کہ پہلے ٹیسٹ کے نتائج حاصل کرنے میں 12 سے 24 گھنٹے لگ جاتے ہیں۔ ٹیسٹ ’’ری ایبوو‘‘ کو یو ایس کمپنی کورگنکس نے متعارف کرا یا ہے جب کہ اس ٹیسٹ کا آزمائشی تجربہ مغربی افریقا میں کیا گیا جہاں حیران کن نتائج کے مطابق 92 فیصد افراد میں ایبولا کے وائرس پائے جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس ٹیسٹ کےعمل اور نتائج کے لیے نہ بجلی درکار ہو تی ہے اورنہ ہی لیبارٹری اور یہ ٹیسٹ با آسانی دیہی علاقوں میں بھی کیا جاسکتا ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…