عید سے قبل سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 25ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1820ڈالر کی سطح پرریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت1100روپے اضافے سے1لاکھ5ہزار500، دس گرام سونے کی قیمت944روپے اضافے سے90ہزار450 روپے رہی… Continue 23reading عید سے قبل سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ