ایمریٹس کا پاکستان سے بیرونِ ملک سفر کرنے والے تمام افراد پر کورونا وائرس ٹیسٹ لازم قرار
ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمیریٹس کے مطابق پاکستان سے بیرونِ ملک سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لیے کورونا وائرس ٹیسٹ کروانا لازم ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایمیریٹس کے جاری کردہاعلامیے میں بتایاگیاکہ پرواز سے چار روز قبل ہر مسافر کو کورونا وائرس ٹیسٹ لازمی کروانا ہو گا ورنہ انھیں… Continue 23reading ایمریٹس کا پاکستان سے بیرونِ ملک سفر کرنے والے تمام افراد پر کورونا وائرس ٹیسٹ لازم قرار































