ہنی سنگھ نے خود کو ذہنی مریض قرار دے دیا
ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی ریپر و گلوکار ہنی سنگھ نے خود کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔اداکارہ و میزبان ریا چکرورتی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہنی سنگھ نے خود کو ذہنی بیماری کا شکار قرار دیتے ہوئے بتایا کہ وہ بائی پولر ڈس آرڈر کے ایک شدید کیس سے گزر چکے ہیں۔انہوں… Continue 23reading ہنی سنگھ نے خود کو ذہنی مریض قرار دے دیا