وکی کوشل کی فلم نے پشپا 2 کا ریکارڈ توڑ دیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کی فلم چھاوا نے باکس آفس پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریلیز کے 10 روز کی کمائی میں پشپا 2 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابتدائی 10 روز میں فلم چھاوا نے 326 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کی ہے۔چھاوا… Continue 23reading وکی کوشل کی فلم نے پشپا 2 کا ریکارڈ توڑ دیا