اداکارہ صحیفہ نے اپنی بولڈ تصاویر شیئر کردیں؛ سوشل میڈیا صارفین کی تنقید، مداح ناراض
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اداکارہ اور ماڈل صحیفہ جبار کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹس نے سوشل میڈیا پر خاصی ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے جم میں لی گئی چند سیاہ و سفید تصاویر شیئر کیں، جن میں ان کا لباس اور انداز صارفین کو خاصا ناگوار گزرا۔ابتدائی طور پر ماڈلنگ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے… Continue 23reading اداکارہ صحیفہ نے اپنی بولڈ تصاویر شیئر کردیں؛ سوشل میڈیا صارفین کی تنقید، مداح ناراض