آفتاب اقبال کی صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کے معاملے پر وضاحت اور معذرت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر آفتاب اقبال نے صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کے معاملے پر غیر مشروط معافی مانگ لی، انہوں نے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب پروگرام خبردار میں ہم سے ایک حماقت سرزد ہوئی، جنگ اُحد کا حوالہ دے کر جو بات کی، مثال جس طرح… Continue 23reading آفتاب اقبال کی صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کے معاملے پر وضاحت اور معذرت