سوناکشی کی شادی کے بعد شتروگھن سنہا اسپتال میں داخل ہو گئے
ممبئی(این این آئی) بھارت کے سینیئر اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا اپنی بیٹی سوناکشی سنہا کی شادی کے بعد بیمار ہوکر اسپتال میں داخل ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شتروگھن سنہا ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں داخل ہیں، اس حوالے سے اداکار کے بیٹے لو سنہا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اْن… Continue 23reading سوناکشی کی شادی کے بعد شتروگھن سنہا اسپتال میں داخل ہو گئے