اگر کہانی اچھی نہیں ہو تو شاہ رخ کی فلم بھی نہیں چلتی، جنت مرزا کا فلم کی ناکامی پر ردعمل
کراچی (این این آئی)ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا نے کہا ہے کہ فلم کی کامیابی کا انحصار اس کی کہانی پر ہوتا ہے، اگر کہانی اچھی نہیں ہو تو شاہ رخ خان کی فلم بھی نہیں چلتی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں جنت مرزا نے ساتھی اداکار احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں… Continue 23reading اگر کہانی اچھی نہیں ہو تو شاہ رخ کی فلم بھی نہیں چلتی، جنت مرزا کا فلم کی ناکامی پر ردعمل