چوری شدہ مینڈیٹ سے بنی حکومت کی قانونی حیثیت کیا ہے؟عوامی تحریک کا سپریم کورٹ سے سوال
اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک نے ممکنہ ماورائے اقدام کیس میں جمع کرائے گئے جواب سپریم کورٹ کے روبرو 14 سوالات رکھ دیئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ چوری شدہ مینڈیٹ سے بننے والی حکومت کی قانونی حیثیت کیا ہے اور کیا موجودہ حکومت عدالتی احکامات کی خلاف ورزی نہیں کررہی۔ پاکستان عوامی تحریک… Continue 23reading چوری شدہ مینڈیٹ سے بنی حکومت کی قانونی حیثیت کیا ہے؟عوامی تحریک کا سپریم کورٹ سے سوال