عمران کو بنی گالہ کے بجلی بلوں کی ادائیگی کیلیے مہلت آج ختم
آئیسکو کی طرف سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بنی گالہ کی رہائش گاہ کی بجلی کے بل اداکرنے کی ڈیڈ لائن آج ختم ہورہی ہے۔ انھوں نے اگست اور ستمبر کے 3 بل تاحال ادا نہیں کیے اوران کے ذمے ایک لاکھ 30 ہزار 766 روپے واجب الادا ہیں۔ آئیسکو ذرائع کے… Continue 23reading عمران کو بنی گالہ کے بجلی بلوں کی ادائیگی کیلیے مہلت آج ختم