اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

کراچی جیل سپر ہائی وے منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منظور وسان‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2014

کراچی جیل سپر ہائی وے منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منظور وسان‎

کراچی: صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور حسین وسان نے کہاکہ کراچی سینٹرل جیل اب محفوظ نہیں رہی۔ اسے سپر ہائی وے پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غوثیہ کالونی کے مکانات کو جیل کی سیکورٹی کے لیے مسمار کر دیا جائیگا۔ صوبائی وزیر نے بتایا کہ حیدر آباد… Continue 23reading کراچی جیل سپر ہائی وے منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منظور وسان‎

کوئی شک میں نہ رہے ‘مصباح الحق ہی ورلڈ کپ تک کپتان ہیں ۔ شیر یارخان‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2014

کوئی شک میں نہ رہے ‘مصباح الحق ہی ورلڈ کپ تک کپتان ہیں ۔ شیر یارخان‎

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شیریارخان نے اس تاثر کو رد کر دیا ہے کہ مصباح الحق کو قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹا یا جارہا ہے۔ یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بورڈ کے نزدیک ورلڈ کپ تک مصباح الحق ہی کپتان ہیں۔ دبئی میں تیسرا… Continue 23reading کوئی شک میں نہ رہے ‘مصباح الحق ہی ورلڈ کپ تک کپتان ہیں ۔ شیر یارخان‎

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان یونس خان بھی شامل‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2014

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان یونس خان بھی شامل‎

  لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کے بعد ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیاہے۔ 19رکنی ممکنہ سکواڈ میں یونس خان کو بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں مصباح الحق‘ حارث سہیل‘ سرفراز احمد‘ ذوالفقار بابر‘ اسد شفیق‘ توفیق عمر‘ محمد طلحہ‘ راحت علی‘ عمران خان‘… Continue 23reading آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان یونس خان بھی شامل‎

مصباح الحق کے بینک اکاؤنٹس منجمد‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2014

مصباح الحق کے بینک اکاؤنٹس منجمد‎

اسلام آباد: ایف بی آر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دئیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انکے اثاثے انکم ٹیکس جمع نہ کرانے کے باعث منجمد کیے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مصباح الحق کے ذمہ 34لاکھ کا انکم ٹیکس واجب الاادا ہے

کراچی جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2014

کراچی جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی جیل سپر ہائی وے منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منظور وسان کراچی: صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور حسین وسان نے کہاکہ کراچی سینٹرل جیل اب محفوظ نہیں رہی۔ اسے سپر ہائی وے پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غوثیہ کالونی کے مکانات کو جیل کی سیکورٹی کے… Continue 23reading کراچی جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا

بارش نے سب کو ٹھنڈا کردیا اکتوبر میں ہی گرم کپڑے نکل آئے۔‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2014

بارش نے سب کو ٹھنڈا کردیا اکتوبر میں ہی گرم کپڑے نکل آئے۔‎

اسلام آباد: ملک کے اکثر علاقوں کا درجہ حرارت اچانک گر گیا ہے۔ بارش اور بعض علاقوں میں برفباری سے سردی کی لہر آگئی ہے جس کے باعث لوگوں نے اکتوبر میں گرم کپڑے نکال لئے ہیں۔ منگل کے دن پنجاب اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی مقامات… Continue 23reading بارش نے سب کو ٹھنڈا کردیا اکتوبر میں ہی گرم کپڑے نکل آئے۔‎

وزیر اعظم کے حلقہ انتخاب سے پولیو کے نمونے مثبت نکل آئے‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2014

وزیر اعظم کے حلقہ انتخاب سے پولیو کے نمونے مثبت نکل آئے‎

لاہور: وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے حلقہ انتخاب این اے 120سے پولیو کے ماحولیاتی نمونے مثبت نکل آئے ۔ یہ نمونے آرٹ مال روڈ گلشن راوی سے لئے گئے جو چھٹی مرتبہ بھی مثبت نکلے۔ سنگین صورتحال کے پیش نظر شہر کی 74حساس یونین کونسلز میں 21اکتوبر سے انسداد پولیو مہم شروع کرنے… Continue 23reading وزیر اعظم کے حلقہ انتخاب سے پولیو کے نمونے مثبت نکل آئے‎

تحریک انصاف کو سرگودھا میں جلسہ کی اجازت مل گئی‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2014

تحریک انصاف کو سرگودھا میں جلسہ کی اجازت مل گئی‎

سرگودھا: پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹس سٹیڈیم میں جلسہ کی مشروط اجازت مل گئی۔ اس حوالے سے انتظامیہ کے ساتھ جو معاہدہ طے پایا ہے اس کے مطابق شیڈول میں تحریک انصاف کے 500رضا کار انتظامات کی نگرانی کریں گے۔ پولیس اور دیگر انتطامیہ ان کی معاونت کرے گی۔ تحریک انصاف کا یہ جلسہ 17اکتوبر… Continue 23reading تحریک انصاف کو سرگودھا میں جلسہ کی اجازت مل گئی‎

ملتان میں تحریک انصاف کا جلسہ انتخابی تھا۔ خورشید شاہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2014

ملتان میں تحریک انصاف کا جلسہ انتخابی تھا۔ خورشید شاہ

ملتان میں تحریک انصاف کا جلسہ انتخابی تھا۔ خورشید شاہ ملتان: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملتان میں تحریک انصاف کا جلسہ انتخابی تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات کا بائیکاٹ بھی کہا جا رہا ہے اور خرگوش کے انتخابی نشان کو اپنا… Continue 23reading ملتان میں تحریک انصاف کا جلسہ انتخابی تھا۔ خورشید شاہ

1 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 434