منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کرینہ کپور خان کوآج کل کیا شوق کیوں چرایا ہے، کلک کر کے پڑھیں

datetime 19  جنوری‬‮  2015 |

ممبئی۔۔۔۔بولی وڈ اسٹار کرینہ کپور خان کے سر پر آج کل پنجابی زبان بولنے کا شوق چڑھا ہوا ہے اور وہ اس کو سیکھنے کے لیے ایک پروفیسر سے رجوع کرنے والی ہیں۔کرینہ کپور کو پرستاروں نے 2007 میں فلم ‘جب وی میٹ’ میں پنجابی لڑکی کے یادگار کردار میں بھی دیکھا تھا تاہم ہدایتکار ابھیشیک چوبے کی نئی فلم میں روانی سے پنجابی زبان بولنے کے لیے وہ ٹیوشن لینے والی ہیں۔اگرچہ کرینہ کے والد پنجاب ہیں مگر بولی وڈ اسٹار خود اس زبان سے زیادہ واقف نہیں اور اس کو سیکھنے کے لیے وہ دہلی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر سے مدد لے رہی ہیں۔انڈین میڈیا کے مطابق کرینہ اس زبان پر اچھی گرفت چاہتی ہیں تاکہ وہ اپنے کردار کو بہترین طریقے سے ادا کرسکیں۔کرینہ اس وقت سلمان خان کے ساتھ “بجرنگی بھائی جان” کی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے بعد وہ ابھشیک چوبے کی فلم کا حصہ بنیں گی۔کرینہ کے ترجمان کے مطابق اداکارہ اس زبان کو سیکھنے میں دلچسپی لے رہی ہیں اور وہ بہت جلد اس کی کلاسز لیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…