جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کینیڈا کے وزیر خارجہ جان بیئرڈ کے قافلے پر انڈوں کی بارش ہو گئی ،کہاں یہ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 19  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رملہ۔۔۔۔۔فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت علاقے میں مشتعل شہریوں نے کینیڈا کے وزیر خارجہ جان بیئرڈ کے قافلے پر انڈوں کی بارش کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ اس وقت پیش ا?یا جب کینیڈین وزیرخارجہ فلسطینی ہم منصب ریاض المالکی سے ملاقات کے بعد واپس جا رہے تھے۔ کینیڈین وزیر خارجہ ان دنوں فلسطین کے دورے پر ہیں اور ان کے دورے کے خلاف فلسطین میں نوجوانوں کی سیکڑوں تنظیمیوں جن میں صدر محمود عباس کی الفتاح بھی شامل ہے نے احتجاج کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔فلسطینی ہم منصب مالکی سے سے ملاقات کے دوران کینیڈین وزیر خارجہ نے فلسطین کو خبردار کیا کہ وہ ایسے کسی بھی سیاسی ایجنڈے کو اپنانے سے باز رہے جو اسرائیل سے ان کی جاری بات چیت پر اثرانداز ہو اور اس سے دنیا کے امن کو خطرات لاحق ہو جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…