پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

دہشت گردی سے لڑتی پاکستانی قوم کا ایک نیا اور منفرد ریکارڈ

datetime 16  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک: ورلڈ اکنامک فورم کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے پاکستانی امریکا اورروس کی نسبت زیادہ مطمئن اور خوش ہیں۔

رپورٹ مووحب Movehub ویب سائٹ نے ہیپی پلانیٹ انڈیکس کے نام سے جاری کی ہے، جس میں 151 ملکوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ میں انتہائی سرخ نشان سب سے زیادہ ناخوش ملک کو ظاہرکرتا ہے اور سبزنشان خوش حالی اور خوشیوں کی علامت ہے۔ رپورٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وسطی امریکا میں بسنے والے لوگ اپنے اردگرد کے ماحول سے انتہائی خوش ہیں۔

ہیپی پلینٹ انڈیکس میں کوسٹا ریکا، ویت نام اور کولمبیا سرفہرست ہیں۔ پاکستان اس انڈیکس میں 16 ویں نمبر پر ہے اور یہاں رہنے والے شہریوں کی خوشی اور اطمینان کی سطح 54 فیصد ہے۔ امریکا کا نمبر 105 واں ہے جہاں ماحول سے مطمئن اور عوامی خوشی کی سطح صرف 37 فیصد ہے۔ روس میں یہ سطح 34 فیصد ہے اور انڈیکس میں روس کا نمبر122 واں ہے۔ بھارت اس فہرست میں 32 ویں نمبر پر ہے جہاں لوگوں کے خوش رہنے اور ماحول سے اطمینان کی سطح 50 فیصد ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…