منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی

datetime 16  جنوری‬‮  2015 |

اسلام ا باد۔۔۔۔ وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی۔اپنے ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پہلے ہی کر دیتا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان تیل کی خریداری کیلیے پہلے ہی سودا کرکے اس کی قیمت ادا کر دیتا ہے۔واضح رہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث گزشتہ 3 ماہ سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ا4 تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…