پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

تھر میں ایک مصیبت سے جان نہیں چھوٹی کہ دوسری نے گھیر لیا کلک کر کے پڑھیں

datetime 15  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مٹھی۔۔۔۔۔تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ ابھی تھما نہیں تھا کہ ایک اور ا فت نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے یہ ا فت مختلف وبائی امراض کی شکل میں نمودار ہوئی ہے جب کہ دوسری جانب متاثرین میں امدادی گندم کی تقسیم کا کام بھی انتہائی سست روی کا کا شکار ہے۔
بدھ کو غذائی قلت کا شکار مٹھی کے گاؤں جڑھیار کا3 روزہ بختیار سومرو، ڈیپلو کے گاؤں گبھن میں2 روز کا اعجاز نھڑیو، گاؤں کیہریو میں 2 سال کا بچہ عبدالمنان کپری دم توڑ گیا، سول اسپتال مٹھی سمیت دیگر سرکاری اسپتالوں میں 60 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…