پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

ٹینس کھیلتے تو دیکھا ہو گا لیکن چلتی بوٹس میں دیکھنا ہو کلک کر کے دیکھیں

datetime 14  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی۔۔۔۔۔ عالمی ٹینس سٹار راجر فیڈرر اور سابق ورلڈ نمبر ون آسٹریلیا کے لیٹن ہیوٹ نے سپیڈ بوٹس میں ٹینس کھیل کر شائقین کو حیران کر دیا۔ دونوں پلئیرز نے ٹینس کا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ فاسٹ فور لانچ کر دیا۔ ٹینس کا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ فاسٹ فور ٹینس سسٹم ورلڈ نمبر ٹو راجر فیڈرر اور آسٹریلوی پلئیر لیٹن ہیوٹ سڈنی اوپرا ہا س سے الگ الگ سپیڈ بوٹس میں سوار ہوئے اورچلتی بوٹس میں ریکٹ کی مدد سے بال ایک دوسرے کی طرف اچھالتے رہے۔ دونوں کھلاڑی اس کام میں ماہر نظر آئے اور ایک مرتبہ بھی گیند کو پانی میں نہ گرنے دیا۔ فیڈرر اور ہیوٹ نیسٹی ارینا میں فاسٹ فور فارمیٹ کے تحت نمائشی میچ کھیلا۔ پانچ سیٹس پر مشتمل میچ میں فیڈرر نے ہیوٹ کیخلاف چار تین، دو چار، تین چار، چار صفر اور چار دو سے کامیابی حاصل کی۔ میچ کا ہر سیٹ چار گیمز پر مشتمل تھا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان یہ میچ نوے منٹ تک جاری رہا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…