ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

این اے 125 کے گم ہونے والے بیگز برا مد کرنے کا حکم

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

لاہور۔۔۔۔لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے روبرو تحریک انصاف کے حامد خان نے موقف اختیار کیا تھا کہ خواجہ سعد رفیق حلقہ این اے 125 میں دھاندلی سے کامیاب ہوئے خواجہ سعد رفیق کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ حامد خان کے پاس دھاندلی کے کوئی ثبوت نہیں۔ دوران سماعت ٹربیونل کو بتایا گیا کے انکوائری کمیشن نے حلقہ این اے 125کے متعدد بیگز کے گم ہونے کی نشاندہی کی تھی جس پر ٹربیونل نے 29 نومبر تک گم ہونے والے بیگز کو برا مد کرنے کا حکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…