منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

چیف الیکشن کمشنر بننے کی پتشکش نہیں ہوئی ،جسٹس (ر) طارق پرویز

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد۔۔۔۔: چیف الیکشن کمشنر کے لئے نامزد امیدوار جسٹس (ر) طارق پرویز کا کہنا ہے کہ انہیں چیف الیکشن کمشنر بنانے کی کوئی پیش کش نہیں ہوئی۔ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے رانا بھگوان اور جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کے بعد جسٹس (ر) طارق پرویز اس عہدے کے لئے مضبوط امیدوار بن چکے ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایسی کوئی پیش کش نہیں کی اور اگر مستقبل قریب میں ایسی کوئی پیش کش ہوئی تو مشاورت کے بعد فیصلہ کروں گا۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 13 نومبر تک حکومت کو مستقل چیف الیکشن کمشنر کے تقررکی ہدایت کی تھی جب کہ اس حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے اس عہدے کے لئے آنے والے 2 امیدواروں نے عہدہ قبول کرنے سے معذرت کرلی ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…