پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

میرا بڑے بیٹسمین کو آوٹ کریں گی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔۔۔۔لولی ووڈ کی کی ہمیشہ خبروں میں رہنے والی اداکارہ میرا نے پچھلے دنوں عمران خان کو شادی کی پیشکش کی تھی، آج ایک میڈیاایونٹ کے موقع پر جب ان سے اس بارے میں استفسار کیا گیا ، تو وہ بولیں کہ ان کی پیشکش اب بھی برقرار ہے،آپ عمران خان سے پوچھیں۔قذافی اسٹیڈیم میں سوئی گیس کے دوستانہ میچ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی میرے اسپتال کے پراجیکٹ کے چیئرمین بن گئے ہیں اور بہترین بلے باز یونس خان نے اسپتال کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شمولیت اختیار کر لی ہے ، قومی کرکٹ ٹیم کیساتھ جلد اداکاروں کی اسٹار ٹیم کا دوستانہ میچ کرائیں گے ،میں خود باولنگ کراوں گی اور قومی کرکٹ ٹیم کے بڑے بیٹسمین کو آوٹ کروں گی۔اس موقع پر انہوں نے بھارتی فلموں میں پاکستانی اداکاروں کے کام کی مخالفت میں بیان دینے والوں کے جذبات کترینا کی فلمیں دیکھ کر مجروح کیوں نہیں ہوتے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…