میرے نمبرز بڑھا دیں‘امیتابھ بچن نے ٹوئٹر انتظامیہ کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے ٹوئٹر انتظامیہ کے سامنے ہاتھ جوڑ کر التجا کی ہے کہ مہربانی کرکے اب تو ان کے فالورز بڑھادئیے جائیں۔بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوں نے ٹوئٹر انتظامیہ سے ہاتھ جوڑتے ہوئے التجا کی… Continue 23reading میرے نمبرز بڑھا دیں‘امیتابھ بچن نے ٹوئٹر انتظامیہ کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے