پاکستان میں فلمسازی کا شعبہ بہتری کی جانب گامزن ہے‘نمرہ خان
لاہور(این این آئی) اداکارہ وماڈل نمرہ خان نے کہا ہے کہ فلموں میں حقیقت کے رنگ بھرنے کیلئے جس طرح کہانی اورکردارکا مضبوط ہونا ضروری ہوتا ہے اسی طرح اگران کرداروں کویادگاربنانے کیلئے باقاعدہ ورکشاپس کی جائیں تواس سے جہاں سیکھنے کا موقع ملتا ہے،وہیں کام میں نکھاربھی آتا ہے دنیا بھرکی ترقی یافتہ فلم… Continue 23reading پاکستان میں فلمسازی کا شعبہ بہتری کی جانب گامزن ہے‘نمرہ خان