ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی اداکارہ منشا رائے ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئی

datetime 22  مئی‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) بھوج پوری اداکارہ منیشا رائے فلم کی شوٹنگ کے دوران ایکسیڈنٹ کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ اداکارہ منیشا رائے بالیہ کے قریب اس وقت حادثے کا شکار ہوئیں جب وہ اپنی ایک فیچر فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ایسوسی ایٹ سنجیو مشرا کے ساتھ موٹر بائیک پر جا رہیں تھیں کہ ان کی ایک گاڑی سے ٹکر ہو گئی جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ ان کے ساتھی وہ شدید چوٹیں آئیں۔ گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جسے ڈھونڈنے کیلئے کارروئی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…