ایمان ہے جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں :ماڈل مہوش حیات
لاہور(آئی این پی) ٹی وی اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ کسی آئیڈیل پر یقین نہیں رکھتی بلکہ ایمان ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ، فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔ایک انٹرویو میں مہوش حیات کاکہناتھاکہ فی الحال تمام ترتوجہ اپنے کیرئیر پر مرکوز ہے لیکن بعض اوقات… Continue 23reading ایمان ہے جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں :ماڈل مہوش حیات